انڈیانا کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ، گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار کرلیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انڈیانا کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ، گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار کرلیا
انڈیانا کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ، گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار کرلیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

انڈیانا کے انجینئرز کے بلآخر ایک ایسا پینٹ تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے جو گرمیوں میں گھروں کو ٹھنڈا رکھے گا۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفید رنگ کا پینٹ دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جس سے دھوپ کی شدت کم ہو جاتی ہے۔

سفید پینٹ تیار کرنے والے انجینئرز کا کہنا ہے کہ سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ‏ضرورت نہیں رہے گی۔

پینٹ بنانے والی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک سے دو سال میں یہ پینٹ بازار میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : نائیجیریا میں مسلح دہشتگردوں کا سرکاری فوج پر حملہ، 33 اہلکار مارے گئے

Related Posts