پاکستان ،چین،افغانستان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کوہوں گے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان ،چین،افغانستان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کوہوں گے
پاکستان ،چین اورافغانستان کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کواسلام آبادمیں ہوں گے ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔

پاکستان ،چین اورافغانستان کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کواسلام میں ہوں گے ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔
پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جبکہ چینی وفد کی قیادت چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کریں گے۔ افغانستان کی جانب سے افغان وزیرخارجہ مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گےان کی جگہ افغان مشیرقومی سلامتی حمداللہ محب افغانستان کی نمائندگی کریں گے۔ افغان وفد کی قیادت پہلے افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے کرنا تھی۔

یادرہے کہ چینی وزیرخارجہ بھارتی دورے پر پاکستان کے دورے کو ترجیح دیتے ہوئے ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں وہ چین، افغانستان اور پاکستان کے درمیان سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:چینی وزیرخارجہ نے مسئلہ کشمیر کے پیش نظر عین موقع پر بھارتی دورہ منسوخ کردیا

Related Posts