اب اسمارٹ فون بتائے گا دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اب اسمارٹ فون بتائے کا دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار
اب اسمارٹ فون بتائے کا دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار

کیلی فورنیا: اب اسمارٹ فون کے صارفین کے لیے سائنسی میدانوں سے یہ اچھی خبر آئی ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی جانچا جاسکے گا۔

انٹرنیٹ کے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اگلے مہینے سے یہ فیچرز پکسل فون کے لیے گوگل فٹ ایپ میں دستیاب ہوں گے۔

سانس کی رفتار معلوم کرنے کے لیے آپٹیکل فلو نامی اسمارٹ فون کیمرے اور کمپیوٹر وژن کی تکنیک استعمال کی گئی ہے جب کہ دل کی دھڑکن دیکھنے کے لیے اسمارٹ فون کیمرا آپ کی انگلیوں پر ہونے والی تبدیلیوں کا پتا لگاتا ہے اس وقت جب آپ کے دل سے تازہ آکسیجینیٹڈ خون بہتا ہوا آپ کے جسم سے گزرتا ہے۔

اس نئی ٹیکنالوجی کے تحت ’گوگل فٹ‘ آپ کو اپنے اسمارٹ فون کیمرے کا استعمال کرکے دل کی شرح اور سانس کی شرح پیمائش کرنے کی اجازت دے گا۔

یہ بھی پڑھیں:روس مضبوط ترین فوجی لباس بنانے کیلئے تیار، مشین گن بھی کچھ نہیں بگاڑ سکے گی

Related Posts