کراچی میں چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ، حملے میں چینی باشندے محفوظ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

6 civilians injured in firing at Karachi

کراچی : امن دشمنوں نے شہر قائد میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردیں، سپر ہائی وے پر چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم حملے میں چینی باشندے محفوظ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے سائٹ سپر ہائی وے پر کمپنی کے وزٹ پر آنے والے چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ کی ،فائرنگ میں چینی باشندہ اور ترجمان محفوظ رہے۔

واضح رہے کہ 15 دسمبر کو بلاول ہاؤس کے قریب چینی شخص کی گاڑی کے قریب دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا تھا جس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا تھا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں آتشزدگی کے 2مختلف واقعات ،ماں بیٹی سمیت 3خواتین زخمی

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی نمبر پلیٹ لگی گاڑی سے بلاول چورنگی کے قریب کوئی مشکوک چیز پھینکی گئی ہے جس کے بعد اطراف کے علاقوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

Related Posts