مکہ مکرمہ میں سونے کے ذخائر نکل آئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں بڑے پیمانے پر سونے کے ذخائر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، قیمتی دھاتوں کے ادارے ’معادن‘ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر سونے کی موجودگی کے امکانات پائے گئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق قیمتی دھاتوں سے متعلق سعودی کمپنی ’معادن‘ نے اس حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ماہرین کی جانب سے مکہ ریجن کے 100 کلو میٹر کے علاقے میں قیمتی دھات سونے کی بڑی مقدار موجود ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

جیالوجیکل سروے ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں 100 کلو میٹر کے رقبے میں سونے کی بڑی مقدار کا سراغ ملا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 398.81 پوائنٹس کا اضافہ

اس حوالے سے ماہرین سرگرم ہوگئے ہیں تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ کہاں کہاں سونے کے ذخائر موجود ہیں۔

Related Posts