سشمیتا سین نے لالچی عورت قرار دیئے جانے پر کیا کہا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سشمیتا سین نے لالچی عورت قرار دیئے جانے پر کیا کہا؟
سشمیتا سین نے لالچی عورت قرار دیئے جانے پر کیا کہا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر لالچی عورت قرار دینے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سشمیتا سین کیلیے سال 2022 انتہائی اہم رہا۔ انہوں نے بھارتی بزنس مین للت مودی کے ساتھ تعلقات استوار کیے اور بعد میں انہیں دل کا دورہ بھی پڑا۔

بھارتی اداکارہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ میں نے کبھی للت مودی کے خلاف کوئی سوشل میڈیا پوسٹ نہیں لگائی، میں نے صرف انتا لکھا تھا کہ کسی کی خاموشی کو اس کی کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ میں چاہتی تھی لوگ یہ جانیں کہ میں قہقہہ لگا رہی تھی اور بس یہی کر رہی تھی۔

بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ آپ 30 سال تک لوگوں کی نظروں میں 47 سال کے نہیں ہو سکتے اور عوام سے خوفزدہ نہیں ہو سکتے کیونکہ آپ کا ان کے ساتھ رشتہ ہے۔

فلم انڈسٹری میں دوسروں سے مہربانی کی توقع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔سشمیتا سین

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے سوشل میڈیا پر کچھ میمز دیکھی ہیں جن میں مجھے ایک لالچی عورت قرار دیا گیا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے سونا نہیں بلکہ ہیرے پسند ہیں۔

Related Posts