بچے کے ساتھ بدفعلی ثابت ہونے پر امام مسجد کو سات سال قید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جہلم میں مدرسے کے اندر طالبعلم کے ریپ کی کوشش کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ سنا دیا۔

جرم ثابت ہونے پر عدالت نے امام مسجد کو سات سال قید اور چھ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مرحومہ خاتون صحافی کی بیٹی کو ملازمت دینے کا اعلان

قاری سید غنی شاہ نے مدرسے کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کا ریپ کرنے کی کوشش کی تھی۔

واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا تھا۔

Related Posts