پاکستان کے نامور گلوکار فلک شبیر نے اہلیہ سارہ خان کے ہمراہ نیا گانا ‘سپنے’ ریلیز کردیا۔
فلک شبیر نے نئے گانے ‘سپنے’ کو کل شام ریلیز کردیا جس کی خوبصورت ویڈیو میں سارہ خان کو بطور ہیروئین دکھایا گیا۔
مذکورہ ویڈیو میں فلک شبیر اہلیہ کو پھول پیش کرنے کے بجائے چائے کی پیالی پیش کر رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا لوگوں کو احساس کمتری میں مبتلا کرتا ہے، کبریٰ خان