HBLپی ایس ایل 7، کوئٹہ نے اسلام آباد کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

HBLپی ایس ایل 7، کوئٹہ نے اسلام آباد کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
HBLپی ایس ایل 7، کوئٹہ نے اسلام آباد کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دینے میں کامیاب ہوگیا۔

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگ کا آغاز قدرے بہتر کیا، مگر 48 کے مجموعی رنز پر پہلی وکٹ گنوا دی، رحمان اللہ گرباز 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

تاہم الیکس ہیلز اور فہیم اشرف نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا،دونوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقرر اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے شاہد آفریدی اور جیمز فالکنر نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا،جبکہ نسیم شاہ اور نور احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، قومی ٹیم کو واک کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا۔

Related Posts