عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی
عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس ہورہا ہے، خدا اْن کی مغفرت فرمائے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے۔

انتظامیہ کو لوگوں کی آمد و رفت مانیٹر کرنے کی ضرورت تھی۔سابق کپتان نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ موسم کی خراب صورتحال کے باعثت عوام کو بھی اپنا رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ ہائی الرٹ اور وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا، خدا سب پر رحم کرے۔

مزید پڑھیں: آسٹریلین کرکٹر شین وارن کا سلیم ملک پر میچ فکسنگ کا الزام

Related Posts