کراچی :شہر میں جاری گیس بحران کے بعدسی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا صبر جواب دے گیا،حکومت سے گیس فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ملک بھر کی طرح کراچی میں گیس کا بحران زورپکڑنے لگا،جس کے باعث لوگوں کے گھروں سے چولہے ٹھنڈے پڑ گئےجبکہ سی این جی اسٹیشنوں کوبھی سپلائی نہیں دی جارہی جس کی وجہ سے سی این سی اسٹیشنز ایران پڑ گئےہیں۔
کراچی میں آج گیس بحرا ن پر سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداران نےاحتجاجی مظاہرہ کیااورمطالبہ کیا کہ حکومت فوری طورپر سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی یقینی بنائے۔
یہ بھی پڑھیں:کراچی میں ایک اوردھماکا،متعددافرادزخمی،ہلاکتوں کاخدشہ