ویرات کوہلی کو شادی کی پیشکش،کیاکوہلی انوشکاکوطلاق دےرہےہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نئی دہلی:بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکاشرما نے گزشتہ روزاپنی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی اس موقع پر کوہلی نے اپنے سوشل میڈیاپر تصاویرشیئرکیں تو ایک صارف نے شادی کی پشکش کردی۔

کرکٹرویرات کوہلی نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر جوتصویرشیئرکی ان میں اپنی بیوی انوشکاکیلئے محبت بھرے پیغامات بھی لکھے۔

تصویرکادوسرارخ یہ ہےکہ ویرات کوہلی کی سوشل میڈیاپر پوسٹ کےبعد ایک صارف نے انہیں شادی کی پیشکش کرتےہوئےکہ “پیارےویرات ،انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دُھلواؤں گی”۔ساتھ ہی اس صارف نے دونوں کی تصویربھی شیئرکی جس میں ویرات کوہلی کو برتن دھوتےہوئےدیکھاجاسکتاہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو ہرانے کیلئے پر عزم

کوہلی کو شادی کی پیشکش کرنےوالی صارف ادتی کاتعلق بھارتی ریاست مہاراشڑاسےہے۔

Related Posts