اداکارہ سجل علی انڈسٹری میں کس کو جان سے مارنا چاہتی ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ادکارہ سجل علی انڈسٹری میں کس کو جان سے مارنا چاہتی ہیں؟
ادکارہ سجل علی انڈسٹری میں کس کو جان سے مارنا چاہتی ہیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی خوبصورت و معروف اداکارہ سجل علی کی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ کسی کو جان سے مار دینے کی خواہش کا اظہار کر رہی ہیں۔

سجل علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے ہے جس میں وہ شوٹنگ کے طویل دورانیے سے تنگ آکر اپنے جذبات کا اظہار کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lollywood Showbiz (@lollywoodshowbiz)

اس سیلفی ویڈیو میں سجل علی کے ساتھ اُن کے میک اپ آرٹسٹ بھی دیکھے جا سکتے ہیں جو انٹرنیٹ صافین کو بتا رہے ہیں کہ اس وقت رات 12 بجے سے زائد کا وقت ہو گیا ہے اور ہم شوٹنگ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ُدُعا زہرہ کے نکاح پر متھیرا کا ردعمل، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

سجل علی کو ویڈیو میں چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سجل علی کا سیلفی ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’میں گھر جانا چاہتی ہوں اور میں کسی کو مار دینا چاہتی ہوں۔‘

سجل علی کے اظہار خیال  پر میک اپ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ ’جسے آپ مارنا چاہتی ہیں اُس کا نام ظاہر نہیں کیجئے گا۔

Related Posts