کرسٹیانو رونالڈو کو کن ناموں سے مخاطب کیا جاتا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

37 سالہ کرسٹیانورونالڈو کو فٹبال کا سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی کہا جائےتو غلط نہیں ہوگا کیونکہ اُس وقت اُن کے پاس سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ موجود ہے اور رواں سال فیفا ورلڈکپ 2022 میں وہ اپنی ٹیم پرتگال کیلئے مزید گول کرینگے۔

پرتگال کی ٹیم کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو اُن کے مداح بہت سے ناموں سے مخاطب کرتے ہیں، جن میں سے ایک دنیا کے مایہ ناز کھلاڑیکا ٹائٹل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

فیفا ورلڈ کپ 2022، کون سے 7 کھلاڑی شائقین کو اپنی کارگردگی سے حیران کرسکتے ہیں؟

مانچسٹر یونائیٹڈ میں اپنی بہترین پرفارمنس کی وجہ سے انھیں سی آر 7کے نام سے جانا جاتا ہے، اُن کےاس ٹائٹل کے نام سے 2013 میں رونالڈو کے آبائی شہر میں ایک میوزیم بھی کھولا گیا اور اسے میوزیو سی آر 7 کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

فیفا ورلڈ کپ 2022، کس ملک کے جیتنے کے امکانات ہیں؟

رونالڈو کو یورپی مقابلے میں اپنے ناقابل یقین ریکارڈ کی وجہ سے مسٹر چیمپئنز لیگکے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کے اہلخانہ اور اُن کے دوست احباب انھیں رونیاور کرس‘ کے نام  سے مخاطب کرتے ہیں۔ اُن کے دیگر ناموں میں دی سلطان آف دا اسٹیپ آور ، راکیٹ رونالڈواور رونشامل ہیں۔

خیال رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کے نام 140 گول ہیں اور وہ پانچ مواقع پر ٹورنامنٹ بھی جیت چکے ہیں۔

Related Posts