میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا راستہ، تصویری جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا راستہ، تصویری جھلکیاں
میکسیکو کی سرحد: دنیا کا سب سے خطرناک زمینی نقل مکانی کا راستہ، تصویری جھلکیاں

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے 2022 میں امریکہ-میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کی 686 اموات اور گمشدگیوں کا انکشاف کیا، جس نے اسے ریکارڈ پر دنیا بھر میں تارکین وطن کے لیے سب سے خطرناک زمینی راستہ بنا دیا ہے۔

یہ اعداد و شمار 2022 میں امریکہ میں ریکارڈ کئے گئے، 1,457 تارکین وطن کی اموات اور گمشدگیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتا ہے، جو 2014 میں شروع ہونے والے IOM کے مسنگ مائیگرنٹس پروجیکٹ (MMP) کے بعد سے ریکارڈ پر سب سے خوفناک سال ہے۔

اعداد و شمار IOM کے MMP کے سالانہ جائزہ سے حاصل کیے گئے ہیں، جو کہ بڑھتی ہوئی اموات کی تعداد اور بڑھتے ہوئے خطرات کی نشاندہی کرتا ہے جن کا سامنا تارکین وطن کو پورے خطے میں ہوتا ہے۔ یہ اعداد و شمار دستیاب سب سے کم تخمینے کی نمائندگی کرتے ہیں کیونکہ سرکاری ذرائع سے اعداد و شمار کی کمی کی وجہ سے بہت سی مزید اموات کے ریکارڈ نہ ہونے کا امکان ہے۔

Smuggler helps migrant family from Honduras into Eagle Pass, Texas

Migrants in Ciudad Miguel Aleman

Unaccompained migrants from Central America

Asylum-seeking migrants cross the Rio Grande river in Del Rio

Pictures of the Year 2022

Smuggler walks past buoys in Rio Grande river in Eagle Pass, Texas

Migrant family navigates bank of Rio Grande river in Eagle Pass

Asylum-seeking migrants wait to be processed under the International Bridge in Texas

Migrants navigate past concertina wire in Eagle Pass, Texas

Migrants run south towards Mexico in La Joya,Texas

Asylum seeking migrants in La Joya,Texas

Migrants cross the Rio Grande river in Roma, Texas

Migrants in Roma, Texas

Asylum-seeking migrants cross the Rio Bravo river in Ciudad Juarez

Migrants, mostly from Nicaragua, participate in a caravan to reach the U.S., to request asylum, in Ciudad Juarez

Migrants in Roma, Texas

Migrants in Roma, Texas

Migrants cross Rio Grande river near Del Rio, Texas

Migrants seeking refugee into the U.S., in Ciudad Acuna

Migrant from Venezuela carries cousin in Eagle Pass, Texas

Related Posts