شاہین آفریدی میچ کیلئے دستیاب، فخر زمان کو مزید ری ہیب کی ضرورت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل وارم اپ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل وارم اپ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

خیال رہےکہ پاکستان کو کل اپنا پہلا وارم اپ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق  شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کے لیے وارم اپ میچ کے لیے دستیاب ہیں تاہم فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے، وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے۔

Related Posts