اسلام آباد میں پاکستان کے سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کیا گیا، نور مقدم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، مرکزی ملزم ظاہر جعفر اور مدعی مقدمہ کی جانب سے دلائل کی سماعت مکمل کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس جولائی کے دوران ظاہر جعفر نامی ملزم نے سابق سفیرِ پاکستان کی بیٹی نور مقدم کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے طرفین کے حتمی دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔
نورمقدم قتل کیس کے بارے میں 10 حقائق