ماریہ ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماریہ ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
ماریہ ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی ریل پر وائرل ماریہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہتی ہیں کہ ”سنیں آپ آٹا کہاں سے لائے تھے؟ آواز آتی ہے کیوں کیا ہوا۔ جس پر ماریہ ملک کہتی ہیں کہ ساری روٹیاں جل گئیں“۔۔

ماریہ ملک نے اپنی ویڈیو شیئر کراتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔

ماریہ ملک نے گزشتہ دنوں یہ ویڈیو شیئر کی ہے، جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایمن سلیم کی شادی اور ولیمے کی خوبصورت تصاویر وائرل

اس سے قبل بھی ماریہ ملک کی ایک ویڈیو ان کے چاہنے والوں کو بہت پسند آئی تھی۔

Related Posts