حماس نے مغویوں کی رہائی اسرائیلی جارحیت کی بندش سے مشروط کر دی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ پر وحشیانہ جارحیت نہیں روکتا اسرائیل کے مغوی فوجیوں کی رہائی کے معاملے پر بات نہیں ہو سکتی۔

یہ بات حماس کے عہدے دار اسامہ حمدان نے لبنان سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کی ہے۔

پاکستان میں مردانہ عضو سے متعلق پروڈکٹ کی ذو معنی تشہیر سے تنازع کھڑا ہوگیا

اسامہ حمدان کا کہنا ہے ہم واضح طور پر کہیں گے اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا معاملہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں ہی ہو سکتا ہے۔

صہیونی فورسز نے حماس ٹھکانوں کو نشانے پر رکھ لیا

تاہم اس امر پر کہ اسرائیلی فوجیوں کو چھوڑ دیا جائے ہم اس وقت تک بات بھی نہیں کریں گے جب تک اسرائیل غزہ پر اپنی جارحیت کا خاتمہ نہیں کرتا۔

Related Posts