آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کور کادورہ، افسران سے خطاب

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Army chief in karachi
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کور کادورہ ، افسران سے خطاب

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کادورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں اور افسروں سے خطاب کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کورکی فارمیشنز کادورہ کیا ، آرمی چیف نے سرحدی علاقےمیں کراچی کور اور سندھ رینجرز کی مشقیں بھی دیکھیں۔

آرمی چیف نے سرحدی علاقوں میں پاکستان رینجرز کی پوسٹوں کا بھی دورہ کیا،جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کوراوررینجرز کی تیاریوں کوسراہا،اس موقع پر آرمی چیف کو پاک فوج کی تیاریوں اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نئے آرڈیننس سے تاجر برادری کے لیے مزید آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں، وزیراعظم

Related Posts