پاوری گرل،دنا نیرکی گانا گاتے ہوئے نئی ویڈیو وائرل

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
پاوری گرل،دنا نیرکی گانا گاتے ہوئے نئی ویڈیو وائرل
پاوری گرل،دنا نیرکی گانا گاتے ہوئے نئی ویڈیو وائرل

کراچی:ایک چھوٹی سی ویڈیو سے شہرت پانے والی پاوری گرل دنا نیر کی گانا گنگناتے ہوئے نئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دنا نیر کی جانب سے پر اپنی نئی ویڈیو کوشیئر کیا گیا ہے، جس میں دنا نیر اپنی سُریلی آواز میں معروف پاکستانی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا گانا ’اے دل‘ گارہی ہیں۔

اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں دنا نیر نے تحریر کیا ہے کہ ’کھویا تو، میرا ہوگا کیا؟ یہ سُریلا گانا اُن کی پسندیدہ پاکستانی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کا ہے۔‘ جس سے انداز لگایا جاسکتا ہے کہ دنا نیر کو یہ گانا بہت پسند ہے۔

پاوری گرل دنا نیر نے جب سے یہ ویڈیو شیئر کی ہے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ہزاروں لائکس اور کمنٹس موصول ہوچکے ہیں، یہی نہیں بلکہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف فنکار بھی اُن کی سریلی آواز اور پسند کی تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاوری گرل کی گنگناتے ہوئے نئی ویڈیو کو اس وقت پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی خوب پسند کیا جارہا ہے اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts