انسٹاگرام کا صارفین کے لیے’’ لنک اسٹیکرز‘‘ نامی نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انسٹاگرام نے نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا
انسٹاگرام نے نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام کی انتظامیہ نے صارفین کے لیے “لنک اسٹیکرز” کو متعارف کرایا جائے گا جو صارفین اپنی سٹوریز پر لگا سکیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے بیرونی ویب پیچز تک رسائی ممکن ہو جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے مطابق صارفین پر اس ویب سائٹ پر اب سٹوریز پر سوائپ اپ کا فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے کیونکہ اسے جلد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام پر اس وقت 10 ہزار سے زائد فالوورز رکھنے والے صارفین اپنی “سوائپ اپ لنک” کا فیچر استعمال کر سکتے ہیں، اس کے ذریعے کسی ویب پیج تک رسائی ممکن ہوتی ہے۔

انسٹاگرام نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ کمپنی 30 اگست سے “سوائپ اپ لنک” کے ذریعے بیرونی ویب پیجز تک رسائی کے فیچرز کو ختم کرنے کا مںصوبہ کر رہی ہے کیونکہ اس کی جگہ اب “لنک اسٹیکرز” کو متعارف کرایا جائے گا۔

اس تبدیلی کے بارے میں انسٹاگرام کے سابق ہیڈ آف پروڈکٹ نے کہا ہے کہ ان دونوں فیچرز میں واضح فرق یہ ہے کہ اسٹوریز دیکھنے والے صارفین “لنک اسٹیکرز” پر ردِعمل دے سکیں گے جب کہ سوائپ اپ اسٹوریز پر وہ کوئی ردِعمل نہیں دے سکتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو ٹیزر جاری کردیا

Related Posts