خیرپور، نیشنل ہائی وے پر بس اور وین کا تصادم، 12 افراد جاں بحق ہو گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خیرپور، نیشنل ہائی وے پر بس اور وین کا تصادم، 12 افراد جاں بحق ہو گئے
خیرپور، نیشنل ہائی وے پر بس اور وین کا تصادم، 12 افراد جاں بحق ہو گئے

خیرپور: نیشنل ہائی وے پر بس اور وین کے مابین خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیرپور کے قریب اولڈ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں بس اور وین کی ٹکر کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کنہا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہے۔ جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ 

یاد رہے کہ اِس سے قبل راولپنڈی میں گاڑی اور کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں 1 خاتون اور 2 بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

آج سے 4 روز قبل یہ حادثہ گوجر خان جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں: جی ٹی روڈ پر گاڑی اور کار کا تصادم، 1خاتون اور2بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Related Posts