رحیم یار خان میں کمسن طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رحیم یار خان میں کمسن طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار
رحیم یار خان میں کمسن طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

رحیم یار خان میں کمسن طالبہ کے ساتھ  جنسی زیادتی کرنے کے سنگین الزام میں دینی معلم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ آباد پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کی قیادت میں مدرسہ حافظ ایوب انصاری پر چھاپہ مارا جہاں ملزم حافظ ایوب انصاری اپنی طالبہ کے ساتھ گزشتہ کئی ماہ سے مسجد میں جنسی زیادتی کر رہا تھا۔

ملزم حافظ ایوب انصاری چوتھا سپارہ حفظ کرنے والی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے ساتھ ساتھ اسے بلیک میل کرتے ہوئے کہتا تھا کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دوں گا۔ پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

  یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں نوجوان لڑکی کا اغواء اور جنسی زیادتی

Related Posts