ترک صحافتی وفدکاکنٹرول لائن کادورہ ،متاثرہ کشمیریوں سے ملاقاتیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترک صحافتی وفدکاکنٹرول لائن کادورہ ،متاثرہ کشمیریوں سے ملاقاتیں
ترکی کے صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، وفد کو لائن آف کنٹرول کے ساتھ شہری آبادی کو ہدف بنائے جانے والی ہندوستانی فائر کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا۔

ترکی کے صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، وفد کو لائن آف کنٹرول کے ساتھ شہری آبادی کو ہدف بنائے جانے والی ہندوستانی فائر کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  پاکستان آئے ہوئے ترک صحافیوں کے وفد نے آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا،  ترک صحافیوں کی بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیرکاجھنڈاگراتوبھارت کااگلانشانہ پاکستان ہوگا،وزیراعظم آزادکشمیر

آئی ایس پی آر کے مطابق  ترک صحافیوں کوبھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے بھی آگاہ کیا گیااور بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے نقصانات کےحوالے سے بتایاگیا۔

مزیدپڑھیں: بھارت مقبوضہ کشمیر میں کرفیوہٹاکرپرتشددکارروائیاں بند کرے،پارلیمانی کانفرنس

بعد ازاں ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد پریس کلب کا دورہ کیا اور وہاں موجود صحافیوں سے مسئلہ کشمیر اور دیگر امور پر بات چیت کی۔

Related Posts