بھارتی دباؤ پر سری لنکا نے پاکستان کے ساتھ بحری مشقیں منسوخ کردی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ ڈان نیوز)

بھارت حکومت کے دباؤ کے باعث سری لنکا نے ٹرینکومالی کے قریب پاکستان کے ساتھ بحری مشقیں کرنا تھیں لیکن بھارت کے اعتراض کے بعد مشق منسوخ کر دی گئی۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ کولمبو کے بعد پڑوسی ملک سری لنکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم کے دورے کے دوران ہندوستان نے سری لنکا میں کروڑوں روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس دوران سری لنکا نے بھارت کو یقین دلایا کہ وہ اپنی سرزمین کو بھارت کے مفادات کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔

یاد رہے کہ ٹرنکومالی سری لنکا کے مشرقی ساحل پر واقع ایک قدرتی بندرگاہ ہے، جو ہندوستان کے سمندری سلامتی کے مفادات کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ خطہ خلیج بنگال اور شمال مشرقی بحر ہند میں اثر و رسوخ برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Related Posts