کراچی میں موسم سرما کی پہلی سے بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں موسم سرما کی پہلی سے بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا
کراچی میں موسم سرما کی پہلی سے بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا

کراچی: ملک کے تجارتی حب کے کچھ حصوں میں ہفتے کے آخر میں ہونے والی بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پورٹ سٹی کا درجہ حرارت 16-26 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہا جبکہ شمال مشرق اور مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔

صوبائی دارالحکومت کی ہوا کا معیار 167 سے زائد ریکارڈ کیا گیا جو کہ انتہائی غیر صحت بخش ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ صحت کے اثرات حساس افراد کو کو فوری طور پر محسوس ہوں گے۔ بیرونی سرگرمیوں سے جتنا ہوسکے گریز کیا جائے، صحت مند افراد کو سانس لینے میں دشواری اور گلے کی جلن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

لاک ڈاؤن ختم، پنجاب میں پابندیوں سے اسموگ پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند کا امکان ہے۔

Related Posts