مرغی فروش مرغا بن گئے۔۔۔

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مرغی فروشوں نے مرغا بن کر دھرنا دے دیا، احتجاج انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف کیا گیا۔

انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف مرغی فروش سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین نے احتجاجاً مرغا بن کر ڈی سی آفس کے سامنے سڑک بند کردی، جس کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔

نازیبا فوٹو شوٹ، معروف پاکستانی اداکار ”عمران ہاشمی“ کے نقش قدم پر۔۔۔

مرغی فروشوں نے ہڑتال کرتے ہوئے اپنی دکانیں بھی بند کردیں اور مطالبہ کیا  کہ جبری ریٹ لسٹ ختم کرکے ظالمانہ جرمانے واپس لیے جائیں۔

ادھر کراچی میں  صنعت کاروں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجاََ اگلے مہینے سے ہفتے میں تین بار “نو ایکسپورٹ ڈے” منانے اور برآمدات بند کرنے کی دھمکی دیدی۔

ان کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت میں اضافے سے کاروبار کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے اور اگر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو یہ صنعتی شعبے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوسکتا ہے۔

Related Posts