سویڈن نے سیکس کو اسپورٹس کا درجہ دیدیا، 8 جون کو سیکس چیمپئن شپ کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سویڈن نے جنسی عمل کو باضابطہ طور پر اسپورٹس کا درجہ دے کر 8 جون کو تاریخ کی پہلی سیکس چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

دنیا کی اس پہلی باضابطہ سیکس چیمپئن شپ کی میزبانی سویڈش سیکس فیڈریشن  کرے گی، جو  2016 سے اس طرح کے مقابلے کروا رہی ہے اور وہ واحد تنظیم ہے جو جنسی کو ایک کھیل کے طور پر تسلیم کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ سیکس چیمپئن شپ کئی ہفتوں پر محیط ہو گی جس میں شرکاء دن میں چھ گھنٹے تک مقابلہ کریں گے۔ شیڈول کے مطابق شرکاء کے پاس اپنے متعلقہ میچوں یا سرگرمیوں میں مشغول ہونے کے لیے تقریباً 45 منٹ سے لیکر ایک گھنٹے کا وقت ہوگا۔

مدمقابل 16 پہلوؤں میں مقابلہ کریں گے اور اسکورز کا اندازہ ناظرین اور پانچ ججوں کے پینل دونوں کے ذریعے کیا جائے گا۔ شرکاء کو مقابلے کے تینوں مراحل میں سے ہر ایک میں آگے بڑھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پوائنٹس درکار ہوں گے۔ مقابلہ تمام جنسی رجحانات اور جنس کے افراد کے لیے اوپن ہوگا۔

چیمپئن شپ 8 جون 2023 کو سویڈن کے شہر گوتھن برگ کے قریب منعقد ہو گی جس میں مختلف یورپی ممالک کے شرکا شامل ہوں گے۔

اس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے تمام شرکاء نے پہلے ہی اپنی درخواستیں ارسال کر دی ہیں۔ فیڈریشن نے کہا ہے کہ تنظیم کا اہم مقصد “خواتین پر مردوں کے تسلط کی سخت مخالفت” ہے۔

مختلف شعبوں میں مختلف زمرے شامل ہیں جیسے لالچ، مساج، اورل سیکس، دخول، برداشت وغیرہ۔

سویڈش فیڈریشن آف سیکس کے صدر ڈریگن بریٹیچ کا خیال ہے کہ سیکس کو کھیل میں تبدیل کرنا صرف وقت کی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنسی تعلقات سے لوگوں کو ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی تندرستی تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے لیکن ایسا کرنے کے لیے تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔

“انہوں نے کہا کہ یہ پہلا کھیل ہے جس میں حریف کو خوشی کی ایک بڑی خوراک ملنی چاہیے۔ اگر مخالف ناخوش ہے، تو وہ کھیل ہار سکتا ہے۔”

انہوں نے کہا کہ دیگر تمام کھیلوں میں، حریف شکست سے اداس ہوتا ہے، مگر سیکس میں ایسا نہیں ہے۔ آپ کا مخالف جتنا زیادہ مزہ لے گا، آپ کو اتنے ہی زیادہ پوائنٹس ملیں گے۔

سویڈش سیکس فیڈریشن نے نوٹ کیا ہے کہ ایک کھیل کے طور پر جنسی تعلق مشکل عمل ہے۔

فیڈریشن کے صدر نے یہ بھی کہا کہ مقابلہ کے قوانین کی تیاری میں کئی سال مزید درکار ہوں گے، تاہم وہ پہلی بار یہ مقابلہ بغیر کسی خاص قانون کے منعقد کریں گے، اور ہر سال اسے تاثرات اور ضروریات کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

Related Posts