کومل رضوی نے سلیکون ویلی کے بزنس ٹائیکون کیساتھ شادی کرلی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کومل رضوی نے سلیکون ویلی کے بزنس ٹائیکون کیساتھ شادی کرلی
کومل رضوی نے سلیکون ویلی کے بزنس ٹائیکون کیساتھ شادی کرلی

معروف گلوکارہ کومل رضوی نے امریکہ میں مقیم ملین ڈالر کمپنی کے سی ای او اور شریک بانی ایس علی اُپل سے شادی کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا۔

کومل رضوی کے ہونے والے شوہر اپل مبینہ طور پر آئی ٹی نیٹ ورکس اور 5 جی کی ٹریلین ڈالر کی صنعت میں سب سے زیادہ بااثر افراد میں سے ایک ہیں۔گلوکارہ کومل رضوی

شادی کی نجی تقریب میں کومل اپنی والدہ کا بنایا ہوا لباس پہنے نہایت دلکش نظر آرہی تھیں کومل رضوی تمام خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہیں،انہوں نے یہ ثابت کردیاکہ اگر جذبہ ناقابل تسخیر ہو تو کسی بھی کو خواب کو حقیقت بنانے سے نہیں روکا جا سکتا۔

پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی پاکستان کی واحد خاتون راک اسٹار ہیں جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار’انتہائی کامیاب ’لائیو پرفارمنس کے ذریعے اسٹیج پر راج کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔

مزید پڑھیں:عالمی سطح پر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو دوبارہ نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا

کومل رضوی نے زندگی کے اس نئے موڑ پر پہنچنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جو مواقع دیئے ’میں اس کے لیے ان کی شکرگزار ہوں۔

Related Posts