جنوری میں تارکین وطن کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں ریکارڈ کمی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

کراچی: 31 ماہ کے بعد جنوری 2023 میں تارکین وطن کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے بھی کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں ترسیلات زر 13 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہیں، اس سے قبل مئی 2020 میں ترسیلات زر ایک ارب 86 کروڑ ڈالر تھی۔

واضح رہے کہ جولائی تا جنوری 2023، ترسیلات زر میں 11 فیصد کمی ہوئی، اپریل 2022 میں ترسیلات زر 3 ارب 12 کروڑ ڈالر کی ریکارڈسطح پر تھیں۔

مزید پڑھیں:برازیل، بینک کی مقامی افراد کو کرپٹو میں ٹیکس ادا کرنیکی اجازت

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے انہی 7 ماہ میں ترسیلات زر 17 ارب 98 کروڑ ڈالر رہی تھیں،سات ماہ میں ترسیلات زر 16 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts