بازار حصص پر ایک بار پھر مندی کے بادل چھائے رہے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 441 پوائنٹس کم ہوکر 42591 پر بند ہوا۔

آج بازار میں 26 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے کم ہوکر 7110 ارب روپے ہے۔

Related Posts