کراچی یونیورسٹی کے چینی انسٹیٹیوٹ کے قریب گاڑی میں دھماکہ، 5افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی یونیورسٹی کے چینی انسٹیٹیوٹ کے قریب گاڑی میں دھماکہ، 5افراد جاں بحق
کراچی یونیورسٹی کے چینی انسٹیٹیوٹ کے قریب گاڑی میں دھماکہ، 5افراد جاں بحق

کراچی:جامعہ کراچی کامرس ڈپارٹمنٹ کے سامنے گاڑی میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، گاڑی اور موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی، دھماکے کی نوعیت  اور جانی نقصان کا معلوم نہیں ہوسکا، دھماکے سے کامرس ڈپارٹمنٹ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

دھماکہ کنفیوشیس انسٹیٹیوٹ کے باہر ہائی ایس وین میں ہوا، سامنے کامرس ڈیپارٹمنٹ ہے ۔ اس وین میں چینی زبان سیکھانے اور سیکھنے والے طلبہ و اساتذہ کی آمد و رفت ہوتی تھی ۔جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں میں دو غیر ملکی اساتذہ اور ایک ڈرائیور ہے۔

واضح رہے کہ جامعہ کراچی کے سیکورٹی انچارج زبیر نے چند روز قبل چینی باشندوں کی آمدو رفت کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا کہ وہ بغیر بتائے آتے جاتے ہیں ۔نئی وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ زبیری نے چند روز قبل ہی کیمپس ایڈوائزر اور سیکورٹی انچارج کو تبدیل کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی اساتذہ کی گاڑی کے ساتھ دوسری گاڑی ٹکرائی جس کے بعد دھماکہ ہوگیا۔

Related Posts