اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر 170 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مارکیٹ میں مندی کے بعد ریکوری ہوئی۔

کے ایس ای 100انڈیکس 65ہزار 450 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ میں انڈیکس 65 ہزار 622 کی بلند سطح پر دیکھا گیا۔

مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 96 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا، مارکیٹ میں 197 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 174 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

ایرانی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے براہِ راست فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

دوسری جانب ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا، فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

Related Posts