میسجنگ کی سب سے بڑی سروس، واٹس ایپ کی جانب سے آئے دن نئے فیچر پیش کئے جارہے ہیں جن میں سے ایک تازہ تبدیلی میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ ہے جسے بہت جلد بڑھا دیا جائے گا۔
واٹس ایپ کی خبر دینےوالی مشہور ویب سائٹ واٹس ایب بِیٹا انفو کے مطابق اگرچہ اس وقت کچھ افراد ہی اس فیچر کو استعمال کررہے ہیں تاہم جلد ہی یہ دنیا بھر کے لیے عام دستیاب ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: