کراچی: اینکر مرید عباس سمیت دوافراد کے قتل کیس میں انسداددہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے فریقین سے 29نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔
جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس سمیت دوافراد کے قتل کیس میں انسداددہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے خلاف مرید عباس کی بیوہ زارا عباس کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیں : اینکر مرید عباس کے قاتل عاطف زمان کی اہلخانہ سے صلح کی کوششیں