اسٹیٹ بینک آف پاکستان فری لانسرز اور پنشنرز کو مزید سہولت فراہم کریگا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نئے حکومتی ضوابط: اسٹیٹ بینک ہفتے کے 6 دن ااپنے مور انجام دیگا
State Bank of Pakistan

کراچی :رقم کی وصولی کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک فری لانسرز اور پنشنرز کو مزید سہولت فراہم کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامئے کے مطابق ملکی ترسیلاتِ زر کے ذریعے کاروباری اداروں سے صارف کو رقم کی وصولی کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے فری لانس خدمات کی ادائیگی کی حد بڑھا کر فی صارف 5000 ڈالر ماہانہ کر دی ہے جو پہلے فی صارف 1500 ڈالر ماہانہ تھی۔

مزید پڑھیں :تھری ڈی پرنٹنگ میں ماہر امریکی باپ بیٹا 4 لاکھ ڈالر کی لگژری کار بنانے میں کامیاب

اس اضافے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ فری لانسرز اپنی رقم مختلف آن لائن منی ٹرانسفر کمپنیوں کے پاس رکھوانے کے بجائے ملکی ترسیلات کے سستے اور موٗثر ذریعے سے منگوا سکیں۔

اس طرح زرِ مبادلہ کی آمد کو بے ضابطہ ذرائع سے باضابطہ ذرائع کی طرف منتقل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔نیز، پنشن وصولیوں کے لیے لین دین کی حد نظرِ ثانی کے بعد فی صارف 2500 ڈالر ماہانہ کر دی گئی ہے۔

Related Posts