سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

WHO issue guidelines for Ramazan

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کسی کو جمعہ کی نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جمعہ کی نماز میں صرف مسجد کا عملہ شریک ہوگا۔

مزید پڑھیں:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر راولپنڈی میں مزید256افراد گرفتار

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جمعہ کی نماز کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو گرفتار کرلیں گے ۔

واضح رہے کہ سندھ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونیوالا صوبہ ہے جبکہ گزشتہ پانچ دن سے صوبے میں لاک ڈائون ہے۔

Related Posts