شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز کیس میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

LHC extends Shehbaz Sharif bail till September 21

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سماعت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتی کارروائی کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل کا کورونا وائرس ٹیسٹ ابھی بھی مثبت ہے ، اسی وجہ سے وہ سماعت میں شرکت کرنے سے قاصر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پہلے ہی منظور کرلی ہے۔

مزید پڑھیں: اب تھوڑا گھبرالیں ؟

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پر رمضان شوگر ملز کی سہولت کے لئے چنیوٹ میں عوامی رقم سے ایک نالی تعمیر کرنے کا الزام ہے جبکہ حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔

Related Posts