کراچی:پاکستان رینجرزسندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکورنگی، ناظم آباد، عید گاہ، ملیر کینٹ،محمودآباد، فیروزآباد اور بلوچ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے13 ملزمان محمد رضوان، وکٹر عرف وکی، ارشد، شاہ رخ، دانش لدھی عرف علی، رحمن علی، محمد اویس، محمد شان, خرم شہزاد، محمد عدنان عرف ایلون،محمد رشید،نور الحسن اور محمد حسین کو گرفتار کیا۔
جو لوگوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے، منشیات فروشی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھیں : رینجرز نے کراچی میں امن کی بحالی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ گورنر سندھ