پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی مکمل ویڈیو شیئر کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی مکمل ویڈیو شیئر کردی
پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی مکمل ویڈیو شیئر کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی مکمل ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیئر کی گئی ویڈیو میں بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی کے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں، جبکہ ویڈیو میں شادی کی تقریب کے خاص لمحات کو فلم بند کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @parineetichopra

واضح رہے کہ پرینیتی اور راگھو نے اپنی شادی کے موقع پر آنے والے مہمانوں سے کسی بھی قسم کا تحفہ لینے سے انکار کردیا تھا۔

بارات میں‘ملنی‘ کی رسم کے لئے بھی صرف 11 روپے کی معمولی رقم لی گئی، ’ملنی‘ ہندؤں کی ایک رسم ہے جس میں لڑکی کی فیملی دولہے اور اس کے خاندان کا استقبال کرتے ہوئے انھیں بطور محبت کچھ پیسے دیتی ہے۔

مزید پڑھیں:پرینیتی اور راگھو نے مہمانوں سے کونسی چیز لینے سے انکار کیا؟

شادی شدہ جوڑے کے درمیان اور خاندان کے مابین بھی کسی قسم کے تحائف کا تبادلہ نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ تقریب میں آنے والے مہمانوں سے بھی کسی قسم کا کوئی تحفہ وصول نہیں کیا گیا۔

Related Posts