پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان سفارتخانے کے مطابق سفیر کی بیٹی پر حملہ کار میں سوار ہوتے وقت کیاگیا، ترجمان دفتر خارجہ
افغان سفارتخانے کے مطابق سفیر کی بیٹی پر حملہ کار میں سوار ہوتے وقت کیاگیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کس طرح بھارت دہشت گردی اور پروپیگنڈا پاکستان کے خلاف کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ رپورٹ میں 750جعلی میڈیا 116ممالک میں نیٹ ورک کا بتایا گیا۔

ترجمان نے کہاکہ 2005سے پاکستان کے خلاف فیک نیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ہم پہلے بھی بھارت کے خلاف ناقابل تردید ثبوت شیئر کر چکے ہیں۔

ترجمان کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں ملوث ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ہومین رائٹس کونسل اس سارے معاملے کا فوری نوٹس لے۔

مزید پڑھیں:وزیرِ اعظم عمران خان اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی سمٹ سے خطاب آج کریں گے

ترجمان نے کہاکہ سوئٹرز لینڈ اور بلجیم این جی اوز کو فنڈز فراہمی معاملے کی تحقیقات کرے۔ ترجمان یورپی یونین بھی پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی مہم پر موثر کارروائی کرے۔

ترجمان نے کہاکہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کس طرح بھارت دہشت گردی اور پروپیگنڈا پاکستان کے خلاف کرتا ہے۔

Related Posts