پاک بحریہ نے ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کرلی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

naval chief signed
naval chief signed

اسلام آباد : پاک بحریہ نے ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کرلی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈکوارٹر میں معاہدے کے دستاویزپر دستخط کیے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس موقع پر اٹلی کے سفیر سٹیفنو پو نٹیکورو بھی موجود تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اٹلی میں قائم ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں 32 ممالک شامل ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس نیٹ ورک کا مقصد بین ال علاقائی سطح پر سمندری امور سے متعلقہ معلومات کے تبادلہ میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ نیٹ ورک میں شمولیت سے پاک بحریہ کو سمندری امور سے متعلق مزید معلومات تک رسائی حاصل ہو گی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں شمولیت سمندری تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی باہمی تعاون کی پالیسی کی طرف اہم قدم ہے۔

Related Posts