عالمی سطح کے نئے ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ کرتے ہوئے سگریٹ نوشی پر چالان ہوگا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی سطح کے نئے ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ کرتے ہوئے سگریٹ پینے پر چالان ہوگا
عالمی سطح کے نئے ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ کرتے ہوئے سگریٹ پینے پر چالان ہوگا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے بین الاقوامی طرز کے نئے ٹریفک قوانین لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں سب سے پہلا قانون ڈرائیونگ کے دوران سگریٹ نوشی کے خلاف ہے۔ اگر کوئی ڈرائیور گاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ نوشی کا مرتکب پایا گیا تو اس کا چالان کردیا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک اہم اجلاس کے دوران سگریٹ نوشی کے خلاف نئے قانون کی منظوری دیتے ہوئے حکم جاری کردیا  کہ اس پر ایک ہفتے کے اندر عمل درآمد شروع کیا جائے اور سوشل میڈیا پر اس کے خلاف معلومات مہیا کرنے کی مہم چلائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ٹی آئی آرڈیننس سرکاری ہسپتالوں کی بہتر انتظامی خدمات کے لیے ہے۔ وزیر اعظم

نئے ٹریفک قانون کے مطابق دورانِ ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اگر کوئی ڈرائیور سگریٹ پیتا ہوا پایا گیا تو اس کا چالان کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ 

وزارتِ داخلہ کے مطابق دوسری بار جرم کے ارتکاب کی صورت میں جرمانے اور چالان کے ساتھ ساتھ وارننگ دے کر چھوڑ دیا جائے گا، تاہم تیسری بار خلاف ورزی پر ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر سخت پابندی عائد کردی جائے گی۔

اس سے قبل امریکی ادارۂ غذائیت و قدرتی ذرائع سے تعلق رکھنے والے ماہرین غذائیات نے کہا کہ  ہم نے فارم ہاؤسز اور متعلقہ کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ انڈوں کو فروخت سے قبل دھو لیا کریں اور اس کے لیے مخصوص عمل سے بھی گزارنا ضروری قرار دیا ہے، تاہم یہ صرف کمپنیوں کو جاری کردہ ہدایت ہے۔ہم میں سے اکثر لوگ انڈوں کو استعمال سے قبل دھوتے ضرور ہیں لیکن طبی ماہرین کی اس بارے میں رائے یہ ہے کہ انڈوں کو دھونا غلط ہے، اس سے فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: طبی ماہرین نے انڈوں کو کھانے سے قبل دھونا غلطی قرار دے دیا

Related Posts