کراچی: نجف مرزا نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پہلے ہی روز نیب افسران کی جانب سے نئے ڈی جی کو اہم کیسز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
نجف مرزا کو ڈی جی نیب کے عہدے کا چارج لینے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد انہوں نے نیب افسران کا اجلاس طلب کیا۔
مزید پڑھیں:پی آئی اے میں مالی بے قاعدگیوں اور خواتین عملے کو ہراساں کرنے کا انکشاف