وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے خود کشی کر لی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Jawad Afridi, nephew of Federal Minister Shahriar Khan Afridi committed suicide

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وزیر شہریار خان آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے کوہاٹ کے ڈی اے میں واقعہ اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کر لی۔

جواد آفریدی کوہاٹ سینی ٹیشن میں میڈیا آفیسر تھا اس سے قبل مرحوم کیپٹل ٹی وی اسلام آباد اور ہم نیوز اسلام آباد میں بطور پروڈیوسر بھی کام کرتے رہے۔

مزید پڑھیں : پولیس اہلکار کے ظلم کی شکارلڑکی کی سندھ ہائیکورٹ کے باہر خودکشی کی دھمکی

جواد آفریدی کی نماز جنازہ پیر کے روز ان کے آبائی گاؤں بابری بانڈہ میں ادا کی جائے گی،کوہاٹ پولیس نے قتل یا خودکشی کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Posts