مدینہ کالونی پولیس کی کارروائی ,45 لاکھ سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی :ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کے احکامات پر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے پولیس کی بڑی کاروائی ۔

ایس ایچ او مدینہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا ۔

خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکر نمبر THM-749 سے 45 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا ہے۔

اسمگلنگ میں ملوث دوملزمان ریاض احمد ولد نور محمد اور ممتاز ولد عبدالکریم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمان بلوچستان سے ڈیزل اسمگل کرکے کراچی پہنچا تے تھے۔

مزید پڑھیں:عمران خان کی حکومت ناکام، تحریک انصاف کے تمام وزرا نااہل قرار

برآمد ڈیزرو ٹینکر کو زیر دفعہ 54/550 کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا جس سے کسٹم کے حوالے کیا جائے گا۔

Related Posts