پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج چیریٹی کاعالمی دن منایاجارہا ہے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
دنیابھرمیں آج چیریٹی کاعالمی دن منایاجارہا ہے
دنیابھرمیں آج چیریٹی کاعالمی دن منایاجارہا ہے

اقوام متحدہ کے زیراہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چیریٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،اس دن کامقصد  عوام میں شعور بیدار کرنا ہے،اس حوالے سےملک کے بڑے شہروں میں مختلف تقریبات سمینارز ،واکس اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مدر ٹریسا کے یوم وفات 5 ستمبر کو ورلڈ چیریٹی ڈے کے طور پر منانے کی منظوری دی تھی،  عظیم سماجی کارکن مدر ٹریسا کا یومِ وفات بھی 5 ستمبر ہی ہے اور یہ دن منانے کا مقصد ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔جس کی مناسبت سے دنیا بھر میں 5 ستمبر کو مختلف تقریبات، سیمینارز، واکس، کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

چیریٹی یامالی امدادان لوگوں کی جاتی ہےجو معاشی پریشانی کا شکار ہیں، مصیبت میں ہیں، تکلیف میں ہیں، بے گھر، دربدر، پناہ گزین ہیں یا بے سہارا ہیں۔

Related Posts