تصویری تجزیہ، 22 سال بعد نائن الیون پر ایک نظر

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

رواں ماہ 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہونے والے حملے کو 22 سال پورے ہوجائیں گے، یہ ایک ایسا واقعہ تھا، جس کے بارے میں اکثریت کا خیال تھا کہ اس نے امریکیوں کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دی ہے۔

گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والا نائن الیون حملہ ایک ایسا واقعہ ہے جو امریکی شہریوں کے ذہنوں سے شاید کبھی نہ نکل سکے۔ اس روز دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مسافر طیاروں کو ہائی جیک کرنے کے بعد انہیں امریکہ کے کاروباری مرکز نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں واقع پینٹاگان کی عمارت سے ٹکرا دیا تھا۔

نائن الیون کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کیا تعمیر ہونا چاہیے اس پر بڑی بحث ہوئی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ نائن الیون حملے کا نشانہ بنے والی عمارتیں پہلے کیسی نظر آتی تھیں اور اب کیسی نظر آتی ہیں:

/

/

/

/

/

/

/

9/11 Memorial & Museum to host touching commemoration on 20th anniversary  of attacks

9/11 Memorial & Museum | Manhattan, NY 10007

15 Things To Know Before Visiting the 9/11 Memorial & Museum - GetYourGuide