پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید900 روپے کا اضافہ ریکارڈ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 29 ڈالر فی اونس کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 29 ڈالر فی اونس کمی ریکارڈ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتیں آج مزید2 فیصد سے زیادہ بڑھنے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں 9سوروپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمتوں میں 900 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس سے مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونا76 ہزار300  روپے تک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت

سونے کے بھائو20 مارچ کو فی تولہ 22سوروپے روپے کم ہوئے تھے۔ سونے کے نرخ مختلف اوقات میں ملک کے ہر حصے میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے سے کے بعد تجارتی سرگرمیوں میں تعطل کو قرار دیا جارہا ہے۔

Related Posts